wp-786-a

جامع اسلام کے فروغ اور اسلامی امور کی ادائیگی کے لے عبادت گا ہ کا قیام

مساجد کے مقاصد
1۔ ذکر الہی اور عبادت کیلئے شاندار اور پرامن ما حول فراہم کرنا۔
2۔ ایک ایسی مقدس جامع جگہ بنانا یہاں ہر کسی کو خوش آمدید کہا جائے۔
3۔ قدرتی ماحول کا احترام۔
4۔ اسلامی امور کی ادائیگی میں صنفی اقدار اور انصاف کا لازمی اظہار کرنا۔
5۔ سماجی تبدیلی ، معاشی بہبود اور انصاف کے خواہاں افراد سے اشتراک کے ذریعے سماج اور مذاہب کے درمیان مکالمے کو فروغ دینا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.